Cheapest اور suitable ایک بات نہیں
غلط workflow کی manual correction بھی cost ہے۔ پہلے repeated task کی speed اور clarity دیکھیں۔
پرانی price پر فیصلہ نہ کریں
Store pricing اور tax وقت یا account کے حساب سے بدل سکتے ہیں۔ Confirmation screen آخری بار ضرور پڑھیں۔
Capacity اپنے data سے نکالیں
Products، monthly records، users اور locations کی حقیقی ضرورت لکھ کر plan سے ملائیں؛ unused feature count سے نہیں۔
کوٹیشن اور کسٹمر آرڈر
Free اور Plus میں ہر کوٹیشن یا آرڈر ماہانہ حد میں ایک کارروائی شمار ہوتا ہے۔ تبدیلی سے بننے والی فروخت الگ شمار ہوتی ہے۔
iOS اور Android ایپس میں دستیاب ہے۔ ویب ایپ میں کوٹیشن اور آرڈر کا انتظام ابھی دستیاب نہیں۔
