Quantity والا خرچ پہچانیں
جس transaction سے resale یا use کے لیے product quantity آئے وہ purchase ہو سکتی ہے؛ باقی business cost expense ہے۔
Supplier balance الگ دیکھیں
Invoice amount اور paid amount مختلف ہوں تو باقی دینا record سے نکلنا چاہیے، یادداشت یا WhatsApp message سے نہیں۔
Report کو accounting نہ کہیں
Operational expenses decision میں مدد دیتے ہیں، مگر depreciation، tax adjustments اور مکمل ledger کے بغیر financial statements نہیں بنتے۔
